Sunday, July 30, 2023

 

جس کو دوشِ نبی پر بیٹھایا گیا
جس کا جنت سے جوڑا منگایاگیا
زہر بھائی کو جس کے پلایا گیا
جس کو تیروں سے چھلنی کرایا گیا
اس حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام

No comments:

Post a Comment